Islamiyat Class 9 Chapter 9: ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام
Premium chapter
Chapter summary
دائرہ ۶ (ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام) سے امتحان میں صرف مختصر سوال (۳ نمبر، تین نکات) اور تفصیلی سوال (۱۰ نمبر، ۵+۵ یا ۳+۳+۲+۲ کی تقسیم) آتے ہیں؛ معروضی سوال اس دائرے سے نہیں آتے۔ ہر شخصیت کے حصے میں پہلے اہم نکات، پھر ممکنہ مختصر اور تفصیلی سوالات جوابات کے ساتھ ہیں۔
Topics in this chapter
- امام زین العابدین
- ابو موسیٰ اشعری
- عبداللہ بن عمرو بن العاص
- عمرو بن امیہ
- حضرت شفاء
- حضرت ام سلیم
- حضرت ام عطیہ
- امام ابوالقاسم قشیری
- فرید الدین عطار
- نظام الدین اولیاء
- علامہ شاطبی
- علامہ سیوطی
- علامہ ابن خلدون
- خلافتِ راشدہ
- ائمہ اہل بیت
- پیر مہر علی شاہ
- میاں شیر محمد شرقپوری
- کتاب میں سبق نہ ہونے والے نام
Sample questions
Try these questions from the chapter. The answers are for Premium students.
- حضرت امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کی کوئی سی تین صفات لکھیں۔ (3 marks)
- غزوات میں حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا کی خدمات لکھیں۔ (3 marks)
- خلافت کے بارے میں ایک آیتِ مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔ (3 marks)
What Premium gives you in this chapter
- the full chapter notes and glossary
- 165 MCQs with answers and explanations
- 148 short questions with full answers
- 36 long questions with answers
- 28 Learn cards
- 19 Activities and games
- chapter tests that show your weak topics
Islamiyat (Compulsory) brings the Quran, the Hadith and the life of the Prophet into your daily life. Learn the translations carefully and understand the lessons.
You have Premium
Use the buttons above to practise this chapter or take a test.